ابنا: يمن کے جنوبي شہر عدن ميں ايک جھڑپ ميں چار فوجيوں اور ايک خاتون سميت نو افراد ہلاک اور بيس زخمي ہوگئے ہیں. مظاہرین اور سکیورٹی کے درمیان جھڑپ میں یہ ہلاکتیں ہوئي ہیں۔یمنی عوام امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ بربریت کا شکار ہیں ۔........ /169
13 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290655
يمن کے جنوبي شہر عدن ميں ايک جھڑپ ميں چار فوجيوں اور ايک خاتون سميت نو افراد ہلاک اور بيس زخمي ہوگئے ہیں.